لبنانی دانشور؛
ایکنا: شیخ احمد الدر العاملی نے کہا: حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے فضائل سے متعلق روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ تمام مسلمان بغیر کسی مبالغے کے ہزاروں روایات ان کے فضائل کے بارے میں نقل کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518644 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
ایکنا: عید سعید غدیر کے حوالے سے خدام نے، بارگاه امام علی (ع) کو خوبصورتی سے سجایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518643 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا: خطی قرآنی نسخہ جو امام علی (ع) سے منسوب ہے حرم علوی میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518633 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
ایکنا: آستانہ مقدس امام علی (ع) کے مطابق دنیا کے پانچ براعظموں کے چالیس سے زائد ممالک میں جشن غدیر شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518625 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: علیبنابیطالب(ع) سے دو وصیت نامے منسوب ہیں ایک اخلاقی وصیت نامہ جسمیں یتیموں کی سفارش کی گئی ہے اور دوسرے وصیت نامے میں موقوفات سے متعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518250 تاریخ اشاعت : 2025/03/30
ایکنا: بڑی تعداد میں پیروان اهل بیت(ع) نے شهادت مولی الموحدین، امام علی (ع) کی مناسبت سے روضہ مطهر امام حسین(ع) پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3518203 تاریخ اشاعت : 2025/03/23
ایکنا: نجف میں واقع حرم مطھر میں عاشقان امیرالمؤمنین، امام علی (ع) کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد رمضان المبارک کی اکیسویں رات کو حرم میں حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518202 تاریخ اشاعت : 2025/03/23
عراقی تجزیہ کار ایکنا سے:
ایکنا: حجتالاسلام الشمری نے امام علی (ع) کو اسلامی حکمرانی کے لیے اعلی ترین نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کے حکمرانی انکے طرز کار سے استفادہ کرسکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518199 تاریخ اشاعت : 2025/03/23
ایکنا: اہل سنت کے بعض مفسرین کے مطابق آیت 29 سورہ مطففین میں اشارہ ہوا ہے کہ منافقین امام علی اور کچھ مومنین پر طنز کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517848 تاریخ اشاعت : 2025/01/22
ایکنا: لیلة المبیت میں ایثار کی عمدہ روایت
خبر کا کوڈ: 3517816 تاریخ اشاعت : 2025/01/16
فرشته بلوچی مناجات حضرت علی(ع) بارے؛
ایکنا: مناجات حضرت امیر(ع) پر تشریح لکھنے والی خاتون «امان» کو ولایت امیرالمؤمنین علی(ع) سے منسوب قرار دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517805 تاریخ اشاعت : 2025/01/14
ولادت امام محمدتقی علیه السلام کے موقع پر نجف میں حرم علوی پر زائرین اور خدام نے اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517794 تاریخ اشاعت : 2025/01/13
ایکنا: حرم مطهر امام علی (ع) واقع نجف اشرف میں شب شھادت امام علی کی مناسبت سے عراق اور دیگر ممالک سے لاکھؤں کی تعداد میں زائرین نے حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3516139 تاریخ اشاعت : 2024/04/02
ایکنا: ایام شهادت حضرت امیر المؤمنین (ع) کی مناسبت سے صحن مطهر حرم حضرت علی (ع) میں علم عزا نصب کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516125 تاریخ اشاعت : 2024/03/30
اسلامی آرٹ ماہر:
ایکنا: عراقی آرٹ ماہرین کا کہنا تھا: امیرالمومنین(ع) نے اسلامی دنیا میں خطاطی کا آغاز کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516113 تاریخ اشاعت : 2024/03/27
امام علی(ع) کی سیاسی سیرت رهبر انقلاب کی نگاہ میں؛
ایکنا: رهبر انقلاب اسلامی کے مطابق امام علی (ع) کی نگاہ میں حکومت میں عوام پر اعتماد اہم ترین عنصر ہے اور انکے بغیر آگے بڑھنا مشکل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515753 تاریخ اشاعت : 2024/01/27
ایکنا: هفته میلاد مولود کعبه کے حوالے سے بین الاقوامی انس با قرآن کی محفل حرم مطهر امام علی (ع) واقع نجف اشرف میں شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515725 تاریخ اشاعت : 2024/01/22
ایکنا: آستانہ مقدس علوی کے تعاون سے ولادت خاتون جنت کی مناسبت سے عراقی اور بین الاقوامی قاریوں کے ساتھ قرانی محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515619 تاریخ اشاعت : 2024/01/03
ایکنا: مسجد امام علی (ع) همبرگ میں ستارویں اعتکاف پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جو پچیس سے ستائیس جنوری تک منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515598 تاریخ اشاعت : 2023/12/31
راه رشد / 3
ایکنا تھران: قرآن كریم، كتاب هدایت، نور، شفاء، رحمت، تذكّر، موعظه، بصیرت اور منشور زندگی ہے جس کی پیروی میں انسان دائمی سعادت کی طرف سفر کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515239 تاریخ اشاعت : 2023/11/07